وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

حکومت ہند اسٹارٹ اپس اور پرائیویٹ سیکٹر کو ترقی میں شراکت دار کے طور پر دیکھ رہی ہے: وزیر اعظم

Posted On: 07 OCT 2023 5:44PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اس حقیقت کو تسلیم کیا ہے کہ ہندوستان ایک عارضی کھلاڑی کی حیثیت سے اجازت اور استثنیٰ کے حصول کے لیے بتدریج اپنی راہ بہتر کرتے ہوئے اب عالمی ٹیکنالوجی کے ماحولیاتی نظام میں ملکیت سے متعلق حصہ داری کی تعمیر کر رہا ہے۔

 

وزیر اعظم کے دفتر نے X پر پوسٹ کیا؛

 

”ٹیک صنعت کار ورندا کپور لکھتی ہیں کہ حکومت ہند کس طرح اسٹارٹ اپس اور پرائیویٹ سیکٹر کو ترقی میں شراکت دار کے طور پر دیکھ رہی ہے... ضرور پڑھیں!“

**************

ش ح۔ ف ش ع- م ف

07-10-2023

U: 10508


(Release ID: 1965517) Visitor Counter : 80