وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے مردوں کے گریکو رومن 87 کلوگرام زمرے کے کشتی مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر سنیل کمار کو مبارکباد دی

Posted On: 04 OCT 2023 7:20PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایشیائی کھیلوں کے دوران مردوں کے گریکو رومن 87 کلوگرام زمرے کے کشتی مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر سنیل کمار کو مبارکباد پیش کی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

’’مردوں کے گریکو رومن 87 کلو گرام زمرے کے کشتی مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر سنیل کمار کو مبارکباد! یہ ایک غیر معمولی حصولیابی ہے۔ ان کی مستقبل کی کوششوں کے لیے میری جانب سے نیک ترین خواہشات۔‘‘

*****

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:10372



(Release ID: 1964344) Visitor Counter : 82