وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے مردوں کے ٹریپ انفرادی شوٹنگ  مقابلے میں کینان چنائی کےکانسہ کا تمغہ جیتنے پر  مسرت  کا اظہار کیا

Posted On: 01 OCT 2023 8:24PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایشیائی کھیلوں میں مردوں کے ٹریپ انفرادی شوٹنگ ایونٹ میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر کینان چنائی کی تعریف کی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

’’Kynanchenai کی کامیابی پر خوش ہوں۔ ا نہوں  نے مردوں کے ٹریپ انفرادی شوٹنگ ایونٹ میں کانسی کا تمغہ حاصل کیا ہے۔ انہوں نے شاندار مہارت اور عزم کا مظاہرہ کیا ہے۔ ان  کی کامیابی کی وجہ سے بہت سے آنے والے شوٹرز کو حوصلہ ملے گا‘‘۔

*************

ش ح۔ س ب۔ رض

U. No.10337



(Release ID: 1964018) Visitor Counter : 60