وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ایشیائی گیمزمیں مردوں کی 800میٹر کے مقابلےمیں چاندی کاتمغہ جیتنے پر اتھیلیٹ محمد افصل پلی کلّاکتھ کو مبارکباد دی ہے
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
03 OCT 2023 9:59PM by PIB Delhi
وزیر اعظم نریندر مودی نے، ایشیائی گیمزمیں مردوں کی 800میٹر کے مقابلےمیں چاندی کاتمغہ جیتنے پر اتھیلیٹ محمد افصل پلی کلّاکتھ کو مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’محمد افصل پلی کلّاکتھ کو مردوںکی 800 میٹرکے ایشیائی گیمز کے مقابلےمیں چاندی کا تمغہ حاصل پر مبارکباد!
ان کی محنت اور لچک نے انھیں نوازا ہے۔ ہندوستان اِس کامیابی پر خوش ہے اور جشن منا رہا ہے۔ بہترین کارکردگی‘‘۔
************
ش ح۔ ع ا ۔ر ا
(U.No. 10328)
(ریلیز آئی ڈی: 1963952)
وزیٹر کاؤنٹر : 128
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam