پوسٹ کرنے کی تاریخ:
03 OCT 2023 10:02PM by PIB Delhi
وزیر اعظم نریندر مودی نے، ہانگزو میں ایشیائی گیمزمیں مردوں کے ٹرپل جمپ مقابلے میں کانسے کاتمغہ جیتنے پر اتھیلیٹ پروین چترا کو مبارکباد دی ہے ۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’اتھلیٹکس میں ایک اور نمایاں کامیابی!
مردوں کے ٹرپل جمپ مقابلے میں کانسے کاتمغہ جیتنے پر @ پروین چترا کو مبارکباد!
آج کی اس غیرمعمولی کارکردگی میں ہمارے قوم کی شان میں اضافہ کیا ہے‘‘۔
************
ش ح۔ ع ا ۔ر ا
(U.No. 10327)