وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے ایشیائی کھیل 2022 میں خواتین کے 10 میٹر ایئرپسٹل مقابلے میں ایشا سنگھ کے ذریعے چاندی کا تمغہ جیتنے پر خوشی کااظہار کیا

Posted On: 29 SEP 2023 2:14PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ہانگژو میں ایشیائی کھیل 2022 میں خواتین کے 10 میٹر ایئرپسٹل مقابلے میں چاندی کاتمغہ جیتنے پر ایشا سنگھ کو مبارکباد دی ہے۔

وزیراعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا ہے:

’’خواتین کے 10 میٹر ایئر پسٹل مقابلے میں چاندی کاتمغہ جیتنے پر ایشا سنگھ پر فخر ہے ! ایشیائی کھیلوں میں ان کی کامیابی ان کے عہد، بھرپور ٹریننگ اور غیرمتزلزل  لگن کی وجہ سے حاصل ہوئی ہے۔‘‘

 

-----------------------

ش ح۔ و ا  ۔ ع ن

U NO: 10108


(Release ID: 1961970) Visitor Counter : 78