وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے لتا منگیشکر کو ان کی جینتی کے موقع پر یاد کیا

Posted On: 28 SEP 2023 9:39AM by PIB Delhi

  وزیراعظم جناب نریندر مودی نے لتا منگیشکر کو ان کی جینتی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

ایک ایکس پوسٹ میں وزیر اعظم نے کہا:

’’لتا دیدی کو ان کے یوم پیدائش پر یاد کرتا ہوں۔ بھارتی موسیقی میں ان کی حصہ  داری دہائیوں پر محیط ہے ، جس نے ایک دائمی اثر پیدا کیا ہے۔ ان کے روح پرور نغموں نے گہرے جذبات کو اپیل دیتے ہیں اور ہمیشہ ہماری ثقافت میں ان کا ایک خاص مقام رہے گا۔‘‘

***

(ش ح – ع ا – ع ر)

U. No. 10060



(Release ID: 1961584) Visitor Counter : 71