وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے ایشیائی کھیلوں میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر 10 میٹر ایئر پسٹل مردوں کی ٹیم کو مبارکباد پیش کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
25 SEP 2023 2:47PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے صحیح نشانہ لگانے اور ٹیم ورک کی تعریف کی ہے جس کے ذریعہ ایشیائی کھیلوں 2022 میں ہندوستانی 10 میٹر ایئر پسٹل مردوں کی ٹیم نے کانسی کا تمغہ جیتا ہے۔
وزیر اعظم مودی نے پوڈیم فنش حاصل کرنے پر انیش بھان والا، وجے ویر سدھو اور آدرش سنگھ کی مضبوطی اور عزم کی تعریف کی۔
***********
ش ح ۔ ا گ - م ش
U. No.9918
(ریلیز آئی ڈی: 1960425)
وزیٹر کاؤنٹر : 115
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam