وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے یوم اساتذہ کے موقع پر معلمین کو خراج تحسین پیش کیا

Posted On: 05 SEP 2023 8:11PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج یوم اساتذہ کے موقع پر اُن تمام معلمین کی ستائش کی جو خوابوں کی ترغیب فراہم کرتے ہیں، مستقبل کو نئی شکل عطا کرتے ہیں تجسس کو پروان چڑھاتے ہیں۔

ایک ایکس پوسٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛

’’#یوم  اساتذہ کے موقع پر، ہم اُن تمام معلمین کی ستائش کرتے ہیں جو خوابوں  کی ترغیب فراہم کرتے ہیں، مستقبل کونئی شکل دیتے ہیں اور تجسس کو پروان  چڑھاتے ہیں ۔

گذشتہ روز اساتذہ کے ساتھ ہوئی بات چیت کی چند مزید جھلکیاں۔‘‘

 

**********

 

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:9221



(Release ID: 1954997) Visitor Counter : 87