وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نریندر مودی نے اگست 2023 میں یوپی آئی کی جانب سے 10 ارب کے لین دین کو پار کرنے پر تعریف کی ہے
Posted On:
01 SEP 2023 3:16PM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نےآج اگست 2023 میں یو پی آئی کے ذریعہ دس ارب کے لین دین کو پار کرنے پر تعریف کی ہے۔
این پی سی آئی کی جانب سے ایک پوسٹ کے جواب میں وزیراعظم نے ایکس پر پوسٹ کہا:
’’ یہ غیر معمولی خبر ہے ۔ یہ ہندستان کے عوام کے لئے ایک ثبوت ہے جو ڈیجیٹل پروسیس کو اپنا رہا ہے اور یہ ان کی ہنر مندی کو ایک خراج تحسین ہے۔ میری دعا ہے کہ رجحان آنے والے وقت میں جاری رہے۔
****
ش ح۔ ح ا۔ ج
(Release ID: 1954049)
Visitor Counter : 109
Read this release in:
Bengali
,
Assamese
,
Odia
,
Khasi
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam