وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

وزیراعظم نے سائنسدانوں اور انجنئروں کو ایک اور سنگ میل حاصل کرنے کے لئے مبارکباددی ہے

Posted On: 31 AUG 2023 9:45PM by PIB Delhi

وزیراعظم  جناب نریندرمودی نے سائنسدانوں اور انجینئروں کو ایک اور سنگ میل حاصل کرنے کے لئے مبارکباددی ہے۔گجرات میں اندرون ملک تیار پہلے سب سے بڑے 700 ایم ڈبلیو ای  کھڑ ک پور نیوکلیائی پاور پلانٹ یونٹ  -3نے مکمل صلاحیت  کے ساتھ  کام کرنا شروع کردیا ہے۔

ایک ایکس پوسٹ میں  ، وزیراعظم نے کہا :

‘‘ ہندوستان نے ایک اور سنگ میل حاصل کیا ہے۔

گجرات میں اندرون ملک تیار پہلے سب سے بڑے 700 ایم ڈبلیو ای  کھڑ ک پور نیوکلیائی پاور پلانٹ یونٹ  -3نے مکمل صلاحیت  کے ساتھ  کام کرنا شروع کردیا ہے۔

ہمارے سائنسدانوں  اور انجینئروں کو  مبارکباد ۔’’

*************

 

ش ح۔اع۔رم

U-9067                



(Release ID: 1953955) Visitor Counter : 120