وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے برکس لیڈروں کی اختتامی میٹنگ میں شرکت کی
Posted On:
22 AUG 2023 11:58PM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 22 اگست 2023 کوجنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ کے سمرپلیس میں برکس لیڈروں کی اختتامی میٹنگ میں شرکت کی۔
سمرپلیس میں پہنچنے پر وزیراعظم کا جنوبی افریقہ کے صدر اور 15ویں برکس سمٹ کے صدر نشیں عالی جناب سیرل رامافوسا نے پرتپاک خیرمقدم کیا۔
اختتامی میٹنگ، جو ایک قریبی حلقہ بنا کر منعقد ہوئی تھی، عالمی پیش رفت پر تبادلہ خیال کےلیے برکس لیڈروں کے لیے ایک موقع اور عالمی چیلنجوں کا حل تلاش کرنے کےلیے برکس پلیٹ فارم کو بروئے کار لانے کےلیے ایک راستہ تھا۔
***
ش ح ۔ ح ا۔ ت ع
U. No.8711
(Release ID: 1951357)
Visitor Counter : 108
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam