وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے مہاراجہ بیر بکرم مانکیہ بہادر کو ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر یاد کیا

Posted On: 19 AUG 2023 6:34PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مہاراجہ بیر بکرم مانکیہ بہادر کو ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔

ایک ایکس پوسٹ میں وزیر اعظم نے کہا:

’’مہاراجہ بیر بکرم مانکیہ بہادر کو ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر یاد کر رہا ہوں۔ ان کی بصیرت اور قیادت نسلوں کو مسلسل ترغیب فراہم کر رہی ہیں۔ وہ ایک جید قائد تھے جنہوں نے تری پورہ کی سماجی- اقتصادی ترقی کے لیے بغیر تھکے کام کیا۔‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:8582



(Release ID: 1950512) Visitor Counter : 86