وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے نورو زکے موقع پر نیک خواہشات پیش کیں

Posted On: 16 AUG 2023 2:12PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے پارسیوں کے نئے سال ‘‘ نورو ز’’ کے خصوصی موقع پر نیک خواہشات پیش کیں۔

ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا ;

‘‘ نورو ز مبارک !

پارسیوں کے نئے سال کے خصوصی موقع پر نیک خواہشات ۔ ہندوستان کو پارسی برادری کی ثقافت اور روایات پر بہت فخر ہے۔اس برادری نے ہماری قومی ترقی کو نمایاں طور پر تقویت بخشی ہے۔میں دعاگو ہوں کہ یہ سال خوشیوں ، اچھی صحت اور خوشحالی سے لبریز ہو ۔’’

*************

ش ح۔ع ح۔رم

U-8430


(Release ID: 1949372) Visitor Counter : 96