وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

وزیراعظم نے تیلگو، سنسکرت اسکالر جناب کنڈلاکنٹا الاہا سنگراچھارولو کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

Posted On: 14 AUG 2023 9:36PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے تیلگو، سنسکرت اسکالر جناب کنڈلاکنٹا الاہا سنگراچھارولو کے انتقال پر  دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

سلسلہ وار ٹوئٹ میں وزیراعظم کے دفتر نے کہا ؛

’’ تیلگو، سنسکرت اسکالر جناب کنڈلاکنٹا الاہا سنگراچھارولو گارو  کے انتقال پر افسوس ہوا ہے۔ سنسکرت اور تیلگو کے لئے ان کا  جذبہ ان کی کارکردگی میں جھلکتا  تھا۔ علم و دانش کی وجہ سے ان کا بہت احترام کیا جاتا تھا۔ میری ہمدردیاں ان کے اہل خانہ اور خیر خواہوں کے ساتھ ہیں۔

اوم شانتی: پی ایم @narendramodi ‘‘

 

 

************

 

 

ش ح۔ح ا   ۔ م  ص

 (U:8363   )



(Release ID: 1948767) Visitor Counter : 100