وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے ہاتھیوں کے عالمی دن کے موقع پر ہاتھیوں کے تحفظ کے تئیں عہد بندگی کا اعادہ کیا

Posted On: 12 AUG 2023 9:44PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہاتھیوں کے عالمی دن کے موقع پر ہاتھیوں کے تحفظ کے تئیں عہدبندگی کا اعادہ کیا۔

ماحولیات، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی کے مرکزی وزیر جناب بھوپندر یادو کے ٹوئیٹ پر ردعمل کا اظہا کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا؛

’’ہاتھیوں کے عالمی دن کے موقع پر، ہم ہاتھیوں کے تحفظ کے تئیں اپنی عہد بندگی کا اعادہ کرتے ہیں، جو بھارت کے مالا مال قدرتی ورثے کے ساتھ قریبی طور پر مربوط ہیں۔ میں ان تمام افراد کی بھی ستائش کرتا ہوں جو اس سمت میں کام کر رہے ہیں۔ مدوملائی ٹائیگر ریزرو کے میرے حالیہ دورے کی چند جھلکیاں ساجھا کر رہا ہوں۔‘‘

 

**********

 

 

 

 

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:8298



(Release ID: 1948279) Visitor Counter : 100