وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

وزیراعظم نے یوم عاشورہ  پر حضرت امام حسین (علیہ السلام) کی قربانیوں کو یاد کیا

Posted On: 29 JUL 2023 9:57AM by PIB Delhi

  وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عاشورہ کے موقع پر حضرت امام حسین علیہ السلام کی قربانیوں کو یاد کیا۔

 

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

"ہم حضرت امام حسین علیہ السلام کی قربانیوں کو یاد کرتے ہیں ۔عدل و انصاف اور انسانی وقار کےنظریات کے تئیں ان کی جرات  اوران کا عزم و استقلال  قابل ذکر ہے۔"

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (

7703

 



(Release ID: 1943882) Visitor Counter : 120