وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم کی فاکس کون کے چیئرمین جناب ینگ لیو سے ملاقات
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
28 JUL 2023 5:55PM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے گجرات کے گاندھی نگر میں فاکس کون کے چیئرمین جناب ینگ لیو سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا۔
’’فاکس کون کے چیئرمین مسٹر ینگ لیو نے گاندھی نگر میں وزیر اعظم @narendramodi سے ملاقات کی۔ وزیر اعظم نے بھارت میں سیمی کنڈکٹر اور چپ مینوفیکچرنگ کی صلاحیت کو بڑھانے کے فاکس کون کے منصوبوں کا خیرمقدم کیا۔‘‘
**********
(ش ح – ع ا – ع ر)
U. No. 7687
(ریلیز آئی ڈی: 1943764)
وزیٹر کاؤنٹر : 138
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam