وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے صدر جمہوریہ ہند کو عہدے کا ایک برس مکمل ہونے پر مبارکباد پیش کی

Posted On: 25 JUL 2023 8:12PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو کو عہدے کا ایک برس مکمل ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

صدر جمہوریہ ہند کے ٹوئیٹر ہینڈل کے ذریعہ کیا گیا ایک ٹوئیٹ ساجھا کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:

’’اپنے عہدے کا ایک برس مکمل ہونے پر راشٹرپتی جی کو مبارکباد! عوامی خدمت کے لیے ان کی انتھک لگن اور ترقی کے لیے مسلسل جستجو انتہائی حوصلہ افزا ہے۔ ان کی مختلف حصولیابیاں ان کی قیادت کے واضح اثرات کی عکاسی کرتی ہیں۔‘‘

 

**********

 

 

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:7516


(Release ID: 1942614)