وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے گلوکار مکیش کو ان کی پیدائش کی 100ویں سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا
Posted On:
22 JUL 2023 7:45PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گلوکار مکیش کے ذریعہ بھارتی موسیقی پر چھوڑے گئے نہ مٹنے والے نشان کو یاد کیا۔ آج سروں کے سرتاج کی پیدائش کی 100ویں سالگرہ ہے۔
وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:
’’سروں کے سرتاج کو ان کی پیدائش کی 100ویں سالگرہ کے موقع پر یاد کررہا ہوں ۔ ان کے سدابہار نغمے وسیع تر جذبات و احساسات کو جگا دیتے ہیں اور ان نغموں نے بھارتی موسیقی پر نہ مٹنے والا اثر چھوڑا ہے۔ ان کی سنہری آواز اور روح کو بیدار کردینے والے نغمے پیڑھیوں کو محظوظ کرتے رہیں گے۔‘‘
**********
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No:7364
(Release ID: 1941774)
Visitor Counter : 120
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam