وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے ہندوستانی کبڈی ٹیم کو ایشیائی کبڈی چیمپئن شپ کا اپنا آٹھواں خطاب جیتنے پر مبارکباد دی

Posted On: 01 JUL 2023 2:42PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستانی کبڈی ٹیم کو ایشیائی کبڈی چیمپئن شپ کا اپنا آٹھواں خطاب جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔

 وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

"ہماری شاندار کبڈی ٹیم کو 8ویں ایشیائی کبڈی چیمپئن شپ کا خطاب جیتنے پر مبارکباد! اپنی غیر معمولی کارکردگی اور قابل ذکر ٹیم کی کوششوں کے ذریعے، انہوں نے کھیلوں کی حقیقی روح کو ظاہر کیا ہے۔ ان کی آنے والی کوششوں کے لیے نیک خواہشات۔"

 

ش ح۔   ش ت۔ج

Uno-6665



(Release ID: 1936695) Visitor Counter : 89