وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس ڈے کے موقع پر چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ حضرات کے تعاون کی ستائش کی

Posted On: 01 JUL 2023 10:42AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس ڈے کے موقع پر چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس کے تعاون کی ستائش کی۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:

’’ #چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس ڈے کے موقع پر، ہم ایک پیشہ وارانہ برادری کی عزت افزائی کرتے ہیں جو ہمارے ملک کے مالی نظام کے کلیدی معماروں میں شامل ہے۔ ان کی تجزیاتی ذہانت اور مضبوط عہدبندگی ہماری معیشت کو مضبوطی فراہم کرانے میں ازحد اہم کردار ادا کرتی ہیں ۔ ان کی مہارت ایک خوشحال اور آتم نربھر بھارت کی تعمیر میں مدد فراہم کرتی ہے۔‘‘

 

**********

 

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:6661




(Release ID: 1936608) Visitor Counter : 106