وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر سبھی کو مبارکباد پیش کی

Posted On: 29 JUN 2023 10:24AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر سبھی کو مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیر اعظم نے ایک ٹوئیٹ میں کہا؛

’’عید الاضحیٰ کے موقع پر مبارکباد۔ میں دعا کرتا ہوں کہ یہ دن سبھی کے لیے خوشیاں اور خوشحالی لے کر آئے۔ میری دعا ہے کہ یہ دن ہمارے معاشرے میں اتحاد اور ہم آہنگی کے جذبے کو برقرار رکھے۔ عید مبارک!‘‘

**********

 

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:6601



(Release ID: 1936222) Visitor Counter : 133