وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے جی ای ایم انڈیا کے اعلی کارکردگی کرنےوالوں کو ان کے غیرمعمولی اور شاندار تعاون کےلئے انہیں مبارکباد دی

Posted On: 28 JUN 2023 9:38AM by PIB Delhi

وزیراعظم  جناب نریندر مودی نے جی ای  ایم انڈیا کے اعلی کارکردگی کرنے والوں کو ان کے غیرمعمولی اور شاندار تعاون کےلئے انہیں مبارکباد دی ۔

ایک ٹویٹ تھریڈ میں کامرس و صنعت کے مرکز ی وزیر جناب پیوش گویل نے بتایا کہ  جی ای ایم انڈیا کے اعلی کارکردگی کرنے والوں کے تعاون کو تسلیم کیا گیا ہے اور انہیں کریتا۔ وکریتا گورو سمان سماروہ 2023 میں اعزاز سے نوازا گیا ہے ۔ ایم او ایچ ایف ڈبلیو نے کریتا ۔ وکریتا گوروسمان سماروہ 2023 جیتاہے۔ ایوارڈ کی تقریب کااہتمام کامرس و صنعت کی وزارت کے گورنمنٹ ای مارکیٹ پلے کے ذریعہ کیا گیا تھا۔

جناب پیوش گویل کی جانب سے ٹویٹ تھریڈ کے جواب میں وزیراعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’ @ جی ای ایم ا نڈیا کے اعلی کارکردگی کرنےواوں کو ان کے غیرمعمولی تعاون کے لئے مبارکباد، اس طرح کی کوششیں خوشحالی اور خود انحصاری کی طرف بھارت کے سفر کو مستحکم کرتی ہیں ‘‘۔

*******

ش ح ۔ ح ا ۔ ف ر

U. No.6567



(Release ID: 1935791) Visitor Counter : 86