وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے نامور مصری مصنف اور پٹرولیم کے حکمت عملی ساز طارق ہیگی سے ملاقات کی

Posted On: 25 JUN 2023 5:20AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 24 جون 2023 کو،مصر میں، نامور مصری مصنف اور پٹرولیم کے حکمت عملی ساز طارق ہیگی سے ملاقات کی۔

دونوں کے درمیان بات چیت میں عالمی جغرافیائی سیاست، توانائی  کی سلامتی، شدت پسندی اور صنفی برابری سے متعلق  معاملات کا احاطہ کیا گیا۔

******

ش ح۔ ن ر 

U NO:6471


(Release ID: 1935115)