وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے گنیز ورلڈ ریکارڈ کے لیے سورت کو مبارکباد دی

Posted On: 22 JUN 2023 6:53AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سورت کو ایک جگہ پر یوگا سیشن  کے سلسلے میں لوگوں کے سب سے بڑے اجتماع کے لیے گنیز ورلڈ ریکارڈ کے لیے مبارکباد دی ہے۔

گجرات میں داخلی امور کے وزیر مملکت جناب ہرش سنگھاوی کے ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’مبارک ہو سورت! ایک قابل ذکر کارنامہ۔‘‘

*******

ش ح ۔ س ب ۔ ف ر

U. No.6373


(Release ID: 1934343) Visitor Counter : 104