وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نوجوانوں کو بااختیار بنانے والے روزگار میلوں پر مرکزی وزیر ڈاکٹر جتندر سنگھ کا مضمون ساجھا کیا

Posted On: 13 JUN 2023 2:55PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے روزگار میلوں کے توسط سے نوجوانوں کو بااختیار بنانے پر مرکزی وزیر ڈاکٹر جتندر سنگھ کا ایک مضمون ساجھا کیا ہے۔

عملے، عوامی شکایات اور پنشن کے وزیر مملکت ڈاکٹر جتندر سنگھ کے ایک ٹوئٹ کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیر اعظم کے دفتر نے ٹوئٹ کیا:

’’مرکزی وزیر ڈاکٹر جتندر سنگھ نے تفصیل کے ساتھ بتایا کہ کس طرح روزگار میلے نوجوانوں کو بااختیار بنارہے ہیں اور انہیں قومی ترقی میں محرک کی شکل میں کام کرنے کے لئے حوصلہ افزائی کررہے ہیں۔‘‘

 

************

 

ش ح۔ج ق۔ن ع

(U: 6106)

 


(Release ID: 1932068) Visitor Counter : 148