وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے لوگوں میں پڑھنے کا شوق پیدا کرنے کے لیے کبن ریڈس کی کوششوں کی ستائش کی

Posted On: 12 JUN 2023 6:45PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لوگوں میں پڑھنے کا شوق پیدا کرنے کے لیے کبن ریڈس (ایک پڑھنے والی کمیونٹی) کی کوششوں کی ستائش کی ہے۔

لوک سبھارکن پارلیمنٹ جناب پی سی موہن کے ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے  ایک ٹویٹ کیا؛

"پڑھنے کی خوشیاں پھیلانے کی قابل تحسین کوشش۔"

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (

6079


(Release ID: 1931807) Visitor Counter : 116