وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

ہر قدم ہمارے لوگوں کی طاقت اور جذبے کا ثبوت ہے: وزیراعظم

Posted On: 11 JUN 2023 11:32AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مختلف سرکاری اسکیموں کے بارے میں مضامین، گرافکس، ویڈیو اور معلومات کا اشتراک کیا ہے جو شہریوں کے غیرمتزلزل عزم کی نشاندہی کرتے ہیں۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

"ایک ایسی قوم کی خدمت کرنے پر فخر ہے جو غیرمتزلزل عزم کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے۔ کثیر جہتی پلیٹ فارموں سے لے کرخود انحصار ہندوستان  اور 'میک ان انڈیا' تک، ہر قدم ہمارے لوگوں کی طاقت اور جذبے کا ثبوت ہے۔

#9YearsOfIndiaFirst”

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (

6035


(Release ID: 1931453) Visitor Counter : 163