وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

جب بات جدید ترین ٹکنالوجی کو اپنانے کی ہو تو ہندوستان کے لوگ بلا اختلاف چیمپئن ہیں: وزیر اعظم

Posted On: 10 JUN 2023 4:07PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستان کے شہریوں کے اختراعی جوش اور زبردست موافقت کی ستائش کی ہے اور آنے والے وقت میں اس رفتار کو جاری رکھنے کے لیے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

ملک نے ڈیجیٹل ادائیگیوں کے میدان میں جو پیش رفت کی ہے اس کے بارے میں ایک شہری کے ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

’’جب بات جدید ترین ٹکنالوجی کو اپنانے کی ہو تو، ہندوستان کے لوگ بلا اختلاف چیمپئن ہیں۔ انہوں نے ایک اختراعی جوش اور زبردست موافقت کا مظاہرہ کیا ہے۔ یہ تبدیلی پورے ہندوستان میں نظر آتی ہے اور ہم آنے والے وقت میں اس رفتار کو جاری رکھیں گے۔‘‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U- 6019


(Release ID: 1931322) Visitor Counter : 137