وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے جموں و کشمیر میں لیوینڈر کی بڑھتی ہوئی مقبولیت پر خوشی کا اظہار کیا

Posted On: 09 JUN 2023 8:07PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اپنے من کی بات  پروگرام سے ایک کلپ شیئر کیا ہے جس می انہوں نے لیوینڈر کے موضوع پر روشنی ڈالی ہے۔

جناب مودی نے جموں و کشمیر میں لیوینڈر کی بڑھتی ہوئی مقبولیت پر خوشی کا اظہار کیا۔

وزیر اعظم نے مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ کے ایک ٹویٹ کے جواب میں ٹویٹ کیا۔

’’ یہ دیکھ کر اچھا لگا کہ جموں و کشمیر میں لیوینڈر  مقبول ہورہا ہے۔ میں نے حال ہی میں # من کی بات ) #MannKiBaat )پروگرام کے دوران بھی اس موضوع پر روشنی ڈالی تھی۔ youtu.be/kkbQzipkqrA ‘‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U- 6010



(Release ID: 1931209) Visitor Counter : 110