وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم کے دفتر نے ڈاکٹر منسکھ منڈاویہ کا ایک مضمون بعنوان ’’ون ورلڈ، ون ہیلتھ‘‘ شیئر کیا

Posted On: 09 JUN 2023 5:11PM by PIB Delhi

وزیر اعظم کے دفتر نے مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر منسکھ منڈاویہ کا تحریر کردہ  ایک مضمون  بعنوان  ’’ون ورلڈ ،ون ہیلتھ ‘‘ شیئر کیا شیئر کیا۔

مرکزی وزیر صحت کا ٹویٹ شیئر کرتے ہوئے، وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا؛

’’مرکزی وزیر صحت @منسکھ مانڈویہ (@mansukhmandviya) نےلکھا ہے کہ کووڈ عالمی وبا کے  دوران  کس طرح ، کوون (CoWIN) اور ای سنجیونی (eSanjeevani) جیسے پلیٹ فارمس ویکسین اور صحت دیکھ ریکھ خدمات کی فراہم کرانے میں گیم چینجر ثابت ہوئے۔‘‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U-5999                       



(Release ID: 1931090) Visitor Counter : 108