وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

اوپن اے آئی کے سی ای او، سام آلٹ مین نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

Posted On: 09 JUN 2023 10:44AM by PIB Delhi

اوپن اے آئی کے سی ای او جناب سام آلٹ مین نے کل وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی تھی۔

اوپن اے آئی کے سی ای او سام آلٹ مین کے ایک ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

’’ سام آلٹ مین، بصیرت انگیز گفتگو کے لیے آپ کا شکریہ۔ ہندوستان کے ٹیکنالوجی  ماحولیاتی نظام کو بڑھانے میں اے آئی  کی صلاحیت واقعی بہت وسیع ہے اور وہ بھی خاص طور پر نوجوانوں میں۔ ہم ان تمام تعاون پر مبنی اقدامات  کا خیرمقدم کرتے ہیں جو ہمارے شہریوں کو بااختیار بنانے کے لیے ہماری ڈیجیٹل تبدیلی کو تیز کر سکتے ہیں‘‘۔

*************

ش ح۔  س ب ۔ رض

U. No.5972


(Release ID: 1930927) Visitor Counter : 145