وزیراعظم کا دفتر
ہندوستان نے طرز حکمرانی میں انقلاب لانے اور خدمات کی فراہمی کو بہتر بنانے کے لیے ٹیکنالوجی کو اپنایا: وزیر اعظم
Posted On:
09 JUN 2023 10:14AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ‘ ترقی کے لیے ٹیکنا لوجی کے 9 سال’ پر مضامین، ویڈیوز، گرافکس اور معلومات کا اشتراک کیا۔
وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:
’’بھارت نے طرز حکمرانی میں انقلاب برپا کرنے اور خدمات کی فراہمی میں بہتری لانے کے لیے ٹیکنالوجی کو اپنایا۔ ٹیکنالوجی نے لوگوں کی زندگیوں میں کارکردگی اور سہولت فراہم کی ہے۔ اس نے ڈیجیٹل طور پر بااختیار ہندوستان کی تعمیر کرنے کی کوششوں کو بھی فروغ دیا ہے۔ #9YearsOfTechForGrowth‘‘
*************
ش ح۔ س ب ۔ رض
U. No.5966
(Release ID: 1930915)
Visitor Counter : 142
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam