وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے تلنگانہ ریاست کے یوم تاسیس کے موقع پر ریاست کے عوام کو مبارکباددی

Posted On: 02 JUN 2023 10:14AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تلنگانہ ریاست کے قیام کے دن کے موقع پر تلنگانہ کے عوام کو مبارکباد دی ہے۔

ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛

’’تلنگانہ کے یوم تاسیس کے موقع پر میری اس شاندار ریاست کے عوام کو دلی مبارکباد۔اس کے عوام کی ہنرمندی اور اس کی مالا مال ثقافت کی  وسیع پیمانے پر تعریف کی جاتی ہے۔ میں تلنگانہ کی خوشحالی اور فلاح و بہبود کے لئے دعا گوں ہوں۔‘‘

************

ش ح۔ح ا۔ن ع

(U: 5746)


(Release ID: 1929233) Visitor Counter : 145