وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

مالی سال 23-2022کی مجموعی گھریلوپیداوار  (جی ڈی پی) کی نموکے اعدادوشمار سے ، عالمی چنتوتیوں کے دوران ،بھارتی معیشت کی لچک کااظہارہوتاہے

Posted On: 31 MAY 2023 8:31PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے مالی سال 23-2022کی مجموعی گھریلوپیداوار(جی ڈی پی ) کی نموکے اعدادوشمار کے بارے میں اپنے اطمینان کا اظہار کیاہے ، جو ملک کی  معیشت کے معاملے میں ایک روشن اور متعین کردہ  راستے کا پتہ دے رہی ہے ۔

وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا:

‘‘مالی سال 23-2022کی مجموعی گھریلوپیداوار (جی ڈی پی ) کی نمو کے اعدادوشمار  ، عالمی چنوتیوں کے درمیان  ،بھارتی معیشت میں کارفرما لچک کا اظہارکرتے ہیں ۔ مجموعی طورپر امید افزاصورت حال اور پریشان کن  مجموعی –اقتصادی اشاریوں کے ساتھ مضبوط کارکردگی ، ہماری معیشت کے روشن راستے اور عوام الناس کی دروں قوت کے مظہرہیں ۔

***********

(ش ح ۔ ع م۔ ع آ)

U -5700


(Release ID: 1928916) Visitor Counter : 112