وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے پہلی بار ہندوستان کی دفاعی پیداوار 1 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ ہونے کی ستائش کی

Posted On: 19 MAY 2023 8:07PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پہلی بار ہندوستان کی دفاعی پیداوار 1 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ ہونے کی ستائش کی ہے۔

وزیر دفاع کے ایک ٹویٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

’’یہ ایک ایسا کارنامہ ہے جو ہر ہندوستانی کے چہرے پر مسکراہٹ لائے گا۔

اس شعبے میں بے مثال جوش دکھانے پر ہندوستان کے لوگوں کو مبارکباد۔ ہم اس شعبے میں مزید ترقی کرنے کی راہ پر گامزن ہیں۔‘‘

*****

ش ح – ق ت – ت ع

U: 5314



(Release ID: 1925652) Visitor Counter : 119