وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے غازی آباد–علی گڑھ ایکسپریس وے پر 100 لین کلومیٹر کے فاصلے پر بٹومنس کنکریٹ بچھانے کا اعتراف کیا
اسے شاہراہ والے انتہائی اہم راستے پر ایک قابل ذکر کامیابی بتایا
Posted On:
19 MAY 2023 8:10PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے غازی آباد–علی گڑھ ایکسپریس وے پر 100 لین کلومیٹر کے فاصلے پر بٹومینس کنکریٹ بچھانے کا اعتراف کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ شاہراہ والے انتہائی اہم راستے پر ایک قابل ذکر کامیابی ہے۔
روڈ ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر جناب نتن گڈکری کے سلسلہ وار ٹوئٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا؛
’’شاہراہ والے انتہائی اہم راستے پر ایک قابل ذکر کامیابی۔ یہ بہتر انفراسٹرکچر کے لیے رفتار اور جدید طریقوں کو اپنانے، دونوں کو ہی دی جانے والی اہمیت کو ظاہر کرتا ہے۔‘‘
*****
ش ح – ق ت – ت ع
U: 5312
(Release ID: 1925642)
Visitor Counter : 125
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam