وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے بھارت کی فروغ پذیر جدت طرازی اور صنعت کاری سے متعلق ایکو نظام کے بارے میں مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ کے ذریعہ تحریرکردہ مضمون ساجھا کیا

Posted On: 18 MAY 2023 3:20PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھارت کی فروغ پذیر جدت طرازی اور صنعت کاری سے متعلق ایکو نظام کے بارے میں مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ کے ذریعہ تحریر کردہ ایک مضمون ساجھا کیا ہے۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ٹوئیٹ کیا؛

’’مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے بھارت کی فروغ پذیر جدت طرازی اور صنعت کاری سے متعلق ایکو نظام کے بارے میں تحریر کیا ہے۔‘‘

**********

ش ح ۔ ا ب ن- م ف

U. No.5264



(Release ID: 1925206) Visitor Counter : 103