وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے اترپردیش کے بستی میں ایم او ڈی آئی (مشن کی جانب مائل ترقی پذیر ہندوستان) کے تحت ترقیاتی پہل کی ستائش کی

Posted On: 17 MAY 2023 1:37PM by PIB Delhi

وزیر اعظم نے  اترپردیش کے بستی میں ایم او ڈی آئی (مشن کی جانب مائل ترقی پذیر ہندوستان) کے تحت ترقیاتی پہل کی ستائش کی۔

بستی سے رکن پارلیمنٹ جناب ہریش دویدی کے ذریعہ ایم او ڈی آئی (مشن کی جانب مائل ترقی پذیر ہندوستان) کے تحت پکا گھر جیسی ترقیاتی پہل کے بارے میں کئے گئے ٹوئٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا:

’’پکے مکانوں نے کیسے ہمارے غریب بھائی- بہنوں کی زندگی کو روشن کیا ہے، اترپردیش میں بستی کا یہ ترقیاتی کام اس کی ایک بہترین مثال ہے‘‘

******

ش ح ۔ ق ت ۔ ع ر

U. No.5220



(Release ID: 1924711) Visitor Counter : 105