وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے والمارٹ کے سی ای او جناب ڈگ میک ملن سے ملاقات کی

Posted On: 14 MAY 2023 5:03PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج والمارٹ کے سی ای او جناب ڈگ میک ملن سے ملاقات کی۔

والمارٹ کی جانب سے کیے گئے ایک ٹوئیٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا؛

’’والمارٹ کے سی ای او جناب ڈگ میک ملن کے ساتھ میٹنگ بارآور ثابت ہوئی۔ ہم نے مختلف موضوعات پر بصیرت انگیز تبادلہ خیال کیا۔ بھارت کو سرمایہ کاری کے لیے ایک پرکشش مقام کے طور پر ابھرتے ہوئے دیکھ کر خوش ہوں۔‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:5109


(Release ID: 1924054)