وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم کی سسکو کے چیئرمین اور سی ای او سے ملاقات

Posted On: 10 MAY 2023 9:58PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سسکو کے چیئرمین اور سی ای او جناب  چک رابنس سے ملاقات کی۔

جناب  رابنزس کے ایک ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

’’آپ سے @ChuckRobbins سے مل کر خوشی ہوئی اور @Cisco کو ہندوستان میں بڑی تعداد میں  دستیاب مواقع کو بروئے کار لاتے ہوئے دیکھ کر خوشی ہوئی۔‘‘

*************

ش ح ۔ س ب ۔ رض

U. No.5008


(Release ID: 1923268) Visitor Counter : 126