وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے من کے بات کے 100ویں ایپی سوڈپر  ایک دیویانگ خاتون کی  پینٹنگ شیئر کی

Posted On: 05 MAY 2023 11:40AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی  نے، من کی بات کے 100 ویں ایپی سوڈ پر ،راجستھان کے اجمیر کی ایک دیویانگ خاتون کے ذریعے بنائی گئی پینٹنگ کو شیئر کیا۔

وزیراعظم نےٹوئیٹ کیا:

’’بہت دلکش پینٹنگ!اجمیر کی پیاری بٹیا نندنی کا مبارکباد  کا پیغام دیکھ کر جذباتی  ہوگیا، میری جانب سے انھیں بہت بہت مبارکباد۔‘‘

बहुत मनमोहक पेंटिंग! अजमेर की प्यारी बिटिया नंदिनी के बधाई संदेश को देखकर अभिभूत हूं! मेरी ओर से उन्हें ढेर सारी शुभकामनाएं!

 

 

******

 

ش ح۔ ن ر (05.05.2023)

U NO:4843



(Release ID: 1922143) Visitor Counter : 103