وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

بھارت گورو ٹورسٹ ٹرینوں میں گنگا پشکرالا یاترا سے روحانی سیاحت کو فروغ ملے گا: وزیر اعظم

Posted On: 01 MAY 2023 2:47PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت گورو ٹورسٹ ٹرین کے ذریعہ ”گنگا پشکرالا یاترا“ سے پورے ملک میں روحانی سیاحت کو فروغ ملے گا، جسے سکندرآباد ریلوے اسٹیشن، تلنگانہ سے جھنڈی دکھا کر روانہ کیا گیا تھا اور جو پوری، کاشی اور ایودھیا جیسے قابل احترام شہروں سے گزرے گی۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

”کچھ دن پہلے شروع کی گئی، اس یاترا سے یقیناً روحانی سیاحت کو فروغ ملے گا۔“

 

******

ش ح۔ ف ش ع- ک ا

U: 4695


(Release ID: 1921130) Visitor Counter : 148