وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے بھارت کے قومی کوانٹم مشن کے موضوع پر مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ کے ذریعہ تحریر کردہ مضمون ساجھا کیا

Posted On: 25 APR 2023 1:45PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھارت کے قومی کوانٹم مشن  کے موضوع پر مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ کے ذریعہ تحریر کردہ ایک مضمون ساجھا کیا ہے۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ٹوئیٹ کیا:

’’مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے تفصیل سے بتایا ہے کہ کیسے قومی کوانٹم مشن کے ساتھ، بھارت نے عالمی کوانٹم تکنالوجی کے نقشے پر اپنی موجودگی درج کرائی ہے۔۔۔ ضرور پڑھیں!‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:4472


(Release ID: 1919486)