وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ایس ٹی سنگامم مہمانوں کے پرجوش استقبال کے لئے بادل پاڑا کے عوام کی تعریف کی

Posted On: 25 APR 2023 9:23AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سوراشٹر تمل سنگامم مہمانوں کا کنبے کی طرح پرجوش استقبال کرنے کے لئے بادل پاڑا گاؤں سومناتھ کے عوام کی تعریف کی۔

ایس ٹی سنگامم کی طرف سے کئے گئے ایک ٹوئیٹ کے جواب میں وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:

’’ دیکھ کر دل خوش ہو گیا۔ بادل پاڑہ کے لوگوں کو شاباشی  اور وہ قابل ستائش ہیں‘‘

***********

ش ح ۔ ح ا  ۔ م ش

U. No.4444


(Release ID: 1919352)