وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نےتمام لوگوں سے indiahandmade.com دیکھنے کی اپیل کی
Posted On:
24 APR 2023 11:49AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے تمام افراد سے indiahandmade.com دیکھنے کی اپیل کی ہے جو ہندستان کی ہینڈلوم اور دست کاری کی بھرپور ثقافت کے لئے ایک ون اسٹاپ-شاپ ہے۔
مرکزی وزیر جناب پیوش گوئل کے ایک ٹوئیٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا:
indiahandmade.com ویب سائٹ دیکھیں اور ووکل فار لوکل بننے کی تحریک کی رفتار کو بڑھانے کے لئے جڑیں۔
****
ش ح۔ ع ح ۔ ج
Uno4417
(Release ID: 1919122)
Visitor Counter : 115
Read this release in:
Kannada
,
Assamese
,
Manipuri
,
Malayalam
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu