وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے پارمپرک کریڑا مہوتسو کے اہتمام کے لیے مرکزی یونیورسٹی اُڈیشا کی پہل قدمی کی ستائش کی

Posted On: 23 APR 2023 10:00AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھارت کی کھیل کود کی مالا مال روایات اور گوناگونیت کے بارے میں بیداری پھیلانے کی غرض سے مرکزی یونیورسٹی اڈیشا کے ذریعہ پارمپرک کریڑا مہوتسو منعقد کرائے جانے کی ایک پہل قدمی ستائش کی ہے۔

مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر سبھاش سرکار کے ذریعہ کیے گئے ایک ٹوئیٹ کے جواب میں وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا؛

’’بھارت کی کھیل کود کی مالامال روایات اور گوناگونیت کے بارے میں بیداری پھیلانے کی غرض سے پارمپرک کریڑا مہوتسو کا اہتمام کرنے کے لیے اڈیشا مرکزی یونیورسٹی کے ذریعہ انجام دی گئی قابل ستائش پہل قدمی۔‘‘

https://pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1918629

**********

 

 

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:4386



(Release ID: 1918936) Visitor Counter : 114