وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے گوندیا کے باشندوں کو نئی مسافرٹرین کے لئے نیک خواہشات پیش کیں
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
20 APR 2023 10:05AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے گوندیا کے باشندوں کوایک نئی مسافرٹرین کے لئے اپنی نیک خواہشات پیش کی ہیں ۔ یہ ٹرین جبل پور-گوندیا-جبل پور کے درمیان چلے گی ۔
سنیل میندھے کے ایک ٹوئیٹ کے جواب میں ، وزیراعظم نے کہا:
‘‘بہت بہت نیک خواہشات ! جبل پوراور گوندیا کے درمیان یہ نئی ٹرین ایک بڑی سوغات ہے ، جس سے لوگوں کا سفرمحفوظ اورآرام دہ بنے گا۔’’
***********
(ش ح ۔ ع م۔ ع آ)
U -4303
(ریلیز آئی ڈی: 1918156)
وزیٹر کاؤنٹر : 151
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Assamese
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam