وزیراعظم کا دفتر
پردھان منتری بھارتیہ جن اوشدھی پریوجنا نے غریب اور متوسط طبقے کے لیے اہم بچت کو یقینی بنایا ہے: وزیر اعظم
Posted On:
19 APR 2023 2:52PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جی20 وفد کے ذریعہ پردھان منتری بھارتیہ جن اوشدھی پریوجنا کیندر کے دورے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ منڈاویہ کے ایک ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:
”پردھان منتری بھارتیہ جن اوشدھی پریوجنا ایک تاریخی اقدام ہے جس کا مقصد سستی صحت کی دیکھ بھال کو یقینی بنانا ہے۔ اس نے غریب اور متوسط طبقے کے لیے اہم بچت کو یقینی بنایا ہے۔ یہ جان کر خوشی ہوئی کہ جی-20 کے معزز مندوبین کو اس اسکیم کے پہلوؤں کو دیکھنے کا موقع ملا۔“
*************
ش ح۔ ف ش ع- ک ا
U: 4281
(Release ID: 1918032)
Visitor Counter : 126
Read this release in:
Bengali
,
Kannada
,
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam